بھٹکل :26/اکتوبر(ایس او نیوز) سابق وزیر اعلیٰ ، متوفی بنگارپا کے جنم دن کے موقع پر جے ڈی ایس یوتھ ونگ کی طرف سے تعلقہ کے کوگتی نگر میں موجود سنہیا خصوصی اسکول کے بچوں میں پھلوں وغیرہ کی تقسیم کی گئی ۔ اس موقع پر بھٹکل شاخ جے ڈی ایس صدر عنایت اللہ شاہ بندری ، یوتھ ونگ صدر پانڈونائک، لیڈران کرشنانند پائی ، زین العابدین ، کرشنا ہلیر، وینکٹیش نائک، گنیش ہلیر، سبھاش نائک، صدر مدرسہ مالتی ادیاور وغیرہ موجود تھے۔